پاکستان

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان 15 دن کی بجائے کتنے دن بعد کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے۔اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کیلئےخط …

Read More »

کراچی؛ راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے 10 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، کچھ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین سے چار منزلوں تک پھیل چکی ہے، جس کی …

Read More »

اشتعال انگیز گفتگو؛ مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

لاہور(پاکستان امیج) اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں عدالت نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ دوبارہ گرفتاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مریم اورنگزیب جج عبہر گل کے روبرو پیش …

Read More »

آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا ہے 9 مئی کے بیگناہوں کو رہا کیا جائے، شیخ رشید

راولپنڈی(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ شیخ رشید نے آرمی چیف اور جنرل ندیم انجم سے ہاتھ جوڑ کر استدعا کی کہ وہ نو مئی واقعات پر بورڈ بنا دیں اور جو لوگ بے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبد اللہ کی ملاقات

راولپنڈی (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ آرمی چیف نے دورہ پاکستان …

Read More »

پرویز خٹک نے مراد سعید اور پی ٹی آئی کو پاکستان کا مجرم قراردیدیا

لوئردیر (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم قرار دیدیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک مراد سعید اور تحریک انصاف پاکستان کے مجرم ہیں۔اقتدار میں کوئی نیا پاکستان اور کوئی اسلام کے نام پر …

Read More »

معروف سوشل میڈیا چائلڈ سٹار احمد شاہ کے حوالے سے افسوس ناک خبر

کراچی(پاکستان امیج) معروف سوشل میڈیا چائلڈ سٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن عائشہ شدید علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق احمد شاہ کی طرف سے یہ افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ کے ذریعے شیئر کی گئی ہے۔انسٹاگرام سٹوری میں انہوں نے اپنی بہن کی تصویر بھی پوسٹ کی اور لکھا کہ ”انا للہ …

Read More »

ایس آئی ایف سی کا اجلاس،آرمی چیف کی پاک فوج کےتعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات پر بھرپور تعاون کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے ہدایت دی کہ تمام اسٹیک ہولڈرز طویل مدتی اقتصادی فوائد کو حقیقت بنانے کے لیے کردار ادا کریں۔ …

Read More »

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کے لیے …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، پیپلزپارٹی

کراچی(پاکستان امیج) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک بڑی جمہوریت پسند جماعت ہے، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہوتا ہے اور اختلاف رائے کا مقصد ہرگز اختلافات نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آصف …

Read More »