ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند رہنے کا بھی امکان ہے۔

گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جب کہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *