انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز 36 پیسے کی کمی سے انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 284 روپے 90 پیسے کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 526 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے 59 ہزار 426 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *