190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس؛ نیب کی ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو(نیب)کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن علی خان کررہےہیں،جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے 15نومبر سے مسلسل تفتیش کررہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *