اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ، سابق خاتون اول کی گاڑی روک لی

راولپنڈی (پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے میں بشریٰ بی بی کی گاڑی روک لی اور شدید نعرے بازی بھی کی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، شہریوں نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کو روک لیا اور نعرے بازی بھی کی،ان کاکہناتھا کہ عام شہری ہیں کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *