پاکستان

رمضان شوگر ملز ریفرنس؛ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور، شہبازشریف نے بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور(پاکستان امیج)رمضان شوگر مل ریفرنس میں احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہو گئے،احتساب عدالت نے نیب ریفرنس …

Read More »

کسی کوعلم نہیں تھا کہ تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، شہبازشریف

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ کسی کوعلم نہیں تھا کہ تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو …

Read More »

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی گئی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی۔ عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ اور وزارت …

Read More »

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ

اسلام آباد(پاکستان امیج) بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔ دونوں مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت قانون …

Read More »

ابھی فواد چوہدری کےامتحاں اور بھی ہیں، نیب نے ایک اور انکوائری شروع کر دی

لاہور (پاکستان امیج) نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف نیب نے اثاثہ جات بنانے کی شکایات موصول ہونے پر ایک اور انکوائری شروع کر دی۔ سابق پی ٹی آئی رہنما کے کئی کیسز میں نام …

Read More »

کیا عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں، جیل سے کیا پیغام پہنچایا گیا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج) عمران خان تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں؟ اس حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیداوار نہیں …

Read More »

مریم نواز کی لیگی رہنماؤں کو انتخابی سرگرمیاں تیز،نوجوانوں کو متحرک کرنے کی ہدایت

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کاکہنا ہے ملک میں انتخابی سرگرمیاں تیز کی جائے،نوجوانوں کو بھی بھرپورمتحرک کیا جائیگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ایم ایس ایف اور منیارٹی ونگ کے عہدیداروں،کارکنوں نے شرکت کی ۔عام انتخابات کے حوالے سے ایم ایس ایف،مینارٹی …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج)آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نےکئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں،ان کی جانب سے کئی ہاؤسنگ اسکیموں کیلئےبے نامی داروں کے …

Read More »

فلیگ شپ ریفرنس :نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل بھی کل سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد (پاکستان امیج)فلیگ شپ ریفرنس میں ن لیگی قائد نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل بھی کل سماعت کے لیے مقررکردی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا ۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بینچ میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ احتساب …

Read More »