سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار کب دیکھا تھا؟ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار کب دیکھا تھا، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بتادیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ میں نے بشریٰ بی بی کی شکل دیکھی ہی تب تھی جس دن نکاح کیا تھا،ان کاکہناتھا کہ بچوں کو اپنی والدہ کیخلاف بیان دینے کا کہہ رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *