راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا ہوں۔ شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی میرے دل میں اتر چکی، اسے کوئی نہیں نکال سکتا، ان کا کہناتھا کہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں …
Read More »پاکستان
کراچی ایئر پورٹ سے سعودی عرب جانے والی 6 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
کراچی(پاکستان امیج ) ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جارہے تھے، ملزمان فلائٹ نمبر پی اے 870 سے سعودی عرب جانے …
Read More »معروف کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری کمی کر دی
لاہور(پاکستان امیج)فرانسیسی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 31 دسمبر تک خصوصی کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیوگیوٹ پاکستان کی جانب سے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پیوگیوٹ 2008کی قیمت میں سال کے آخر میں سنہری موقع کا اعلان کر تے ہوئے شہریوں کو ایک لاکھ روپے کا ڈسکاونٹ دینے کا اعلان …
Read More »عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، سیکرٹری خزانہ کو طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر نوٹس لے لیا اور سیکرٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے42ارب روپے مختص کئے گئے، وزارت خزانہ نے اب تک 10روپے مہیا …
Read More »قرض دینے کا غیر قانونی کاروبار کرنے والی 150 موبائل اپیلی کیشنز بند
کراچی(پاکستان امیج) چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے کہا ہے کہ قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل ایپلی کیشنز بند کرادی گئی ہیں۔پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام ایکسپو میں اسٹاکس، کموڈیٹیز اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پر آگاہی سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)عاکف …
Read More »لاہور میں میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، جرمانہ عائد
لاہور(پاکستان امیج)میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی جس پر لیسکو حکام نے جرمانہ عائد کر دیا۔انتظامیہ کے زیر استعمال میٹر کا ایک فیز ڈیڈ تھا، میٹر کا ایک فیز ڈیڈ ہونے کی وجہ سے لیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ میٹرو بس انتظامیہ کو ڈٹیکشن بل کی مد میں 24ہزار یونٹ چارج کیے ہیں۔چیف ایگزیکٹو …
Read More »انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر بری طرح پٹ گیا
کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں نیا قائم ہونے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر 47پیسے سستا ہونے کے بعد 284روپے 50پیسے کا ہو گیا۔
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت شروع
راولپنڈی(پاکستان امیج) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کر رہے ہیں،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کمرہ عدالت …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 748پوائنٹس کے اضافے سے 62439 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 26پیسے کی کمی سے 284روپے 70پیسے کی سطح پر آگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی …
Read More »اسٹاک مارکیٹ کو مستحکم مارکیٹ میں تبدیل کرنا ضروری قرار
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہونے والی حالیہ تیزی نے جہاں سرمایہ داروں کے درمیان امید کے دیے روشن کردیے ہیں، وہیں کچھ سرمایہ دار اس تاسف میں بھی مبتلا ہے کہ شاید وہ ٹرین مس کرچکے ہیں اور اب تیزی کے فوائد سے محروم رہ گئے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ تیزی برقرار رہ پائے …
Read More »
Pakistan Image