لاہور (پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ میں مکان مالک نے کرائے کی عدم ادائیگی پر خاتون پر ظلم کی انتہا کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں کرایہ دار خاتون کو کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان نے ڈنڈوں کے ذریعے دیگر خواتین کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں …
Read More »پاکستان
الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں، شہباز شریف
لاہور (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات پارٹی رہنماؤں اور سابق اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران کہی، شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ن لیگ …
Read More »خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ میں بنوں گا ،پرویز خٹک
نوشہرہ (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں تمام پارٹیوں کو ہراکر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ بنیں گے۔ نوشہرہ میں جلسے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہے ،پی ٹی آئی کو انشاء اللہ شکست …
Read More »عمران خان اپنےپرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنےپرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 2022 تک پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے قائد آصف علی زرداری تھے، تحریک انصاف کے بانی …
Read More »ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے بھی سندھی لباس پہن لیا
کراچی (پاکستان امیج) سندھی ثفافت کے دن پر ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی لباس زیب تن کرلیا۔ ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی ثقافی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کی تمام سندھ کے رہائشیوں کو مبارک باد دیتی ہوں، اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سنڌ …
Read More »دہشتگرد ملکی ترقی روکنا چاہتے ہیں، مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور متاثرہ خاندانوں سے افسوس کا اظہار کیا۔ن لیگی چیف …
Read More »حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق وزرا، ایم پی ایز اور افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا
کراچی (پاکستان امیج) سندھ حکومت نے سابق وزرا، ایم پی ایز اور افسران کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔سرکاری گاڑیاں تلاش کرنے اور غیر واسطے دار لوگوں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی، چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم نے پانچ رکنی کمیٹی قائم …
Read More »تحریک انصاف کے مزید ٹکڑے ہونے کی پیشنگوئی سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین کو ڈیل آفر نہیں کی جا رہی، پارٹی کے مزید ٹکڑے ہونگے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے تھا، وہ خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں …
Read More »لیونگ انڈس کے تحت سٹیک ہولڈرز سے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
دبئی(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا کہنا ہے کہ لیونگ انڈس وژن کے باعث ہم اپنے مستقبل کو محفوظ کر سکتے ہیں،لیونگ انڈس کے تحت سٹیک ہولڈرز سے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ دبئی میں نگران وزیراعظم نے پاکستان پویلین میں لیونگ انڈس انیشی ایٹو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر …
Read More »شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 104 رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
مردان(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں شیر افضل مروت سمیت تحریک انصاف کے 104 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مردان پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف …
Read More »
Pakistan Image