اسلام آباد (پاکستان امیج)گیس کی قیمت بھی بڑھانے کی تیاریاں کی جانے لگیں،سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنی ریونیو ریکوائرمنٹ اوگرا کو بھجوادی ،جس میں ان کی جانب سے 137.62فیصد اضافہ طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کی درخواست پر سماعت 11دسمبر کو ہوگی ،کمپنی کی جانب سےگیس کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2023 سے …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کی جبری بے دخلی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کی جبری بے دخلی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت اپیکس کمیٹی کو نوٹس جاری کر دیا ،عدالت عظمیٰ نے معاونت کے لیے اٹانی جنرل کو بھی نوٹس جاری کیا، حکمنامے کے مطابق درخواستگزار کی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی نظربندی برقراررکھنے کی وجوہات طلب کرلیں
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی نظربندی برقراررکھنے کی وجوہات طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر کی درخواست پر سماعت کی،وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ کابینہ نے خدیجہ شاہ کی نظربندی برقرار رکھی ہے،جسٹس …
Read More »یاسمین راشد کی جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی، سیکرٹری لیگل کو ذمہ داریاں سونپ دیں
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ۔آئندہ انتخابات کے لیے سیکرٹری لیگل افیئرز تحریک انصاف رانا مدثر کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔ انہوں نے کہا کہ جن حلقوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کاغذات نامزدگی لیں وہاں سے یاسمین راشد کے کاغذات …
Read More »صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے کہاکہ آپ ایم پی او والا آرڈر چیلنج کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کیس کی سماعت …
Read More »خصوصی افراد کیلیے سستی گاڑی ,سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت نے بڑی سفارش کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج ) خصوصی افراد کیلیے سستی گاڑی ,سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت نے بڑی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وزارت تجارت کو خصوصی افراد کے لیے گاڑیوں کی امپورٹ کے عمل کو سہل بنانے اور اس پر کم سے کم ٹیکسز عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔ “جنگ ” کے …
Read More »ملتان سے تحریک انصاف کی اہم سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شامل
ملتان(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے،ملتان سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی اہم رہنما طاہرہ نسیم پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق طاہرہ نسیم نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے …
Read More »سم بند کروانے والے صارفین سے 200 روپے وصول کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے اہم پیغام جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ صارفین ابھی سم بند کرانے پر 200 روپے چارجز ادا نہ کریں۔ ایکس پر جاری پیغام میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل آپریٹرز 31 دسمبر سے پہلے سم ریٹرن چارجز کا مطالبہ نہیں کر سکتے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ غیر استعمال …
Read More »پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سمیت کتنے افراد مجروح ہوئے؟ پولیس نے بتا دیا
پشاور (پاکستان امیج) پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سے کے کر 24 سال کے افراد زخمی ہوئے، دھماکہ ورسک روڈ پر سکول کے قریب ہوا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے ورسک روڈ پر دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن کی شناخت شاکر، احمد ضیا، …
Read More »9مئی واقعات؛ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست پروکیل درخواست گزار طلب
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست پر وکیل درخواستگزار کو دلائل مکمل کرنے کیلئے طلب کرلیااور سماعت19دسمبر تک ملتو ی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس سمیت 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی …
Read More »
Pakistan Image