راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،ان کاکہناتھا کہ میں واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں۔
Pakistan Image