کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Read More »پاکستان
سونے کی فی تولہ قیمت میں اب تک کی سب سے بڑ ی کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ، 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے تک کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیرات کی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ17 ہزار روپے پر آ گئی ہے جبکہ 22 قیراط …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے …
Read More »تحریک انصاف کے سینٹرل پنجاب آفس کو پھر سیل کر دیا گیا، سیکرٹری اطلاعات نے کیا بیان دیا؟
لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سینٹرل پنجاب آفس کو پھر سیل کر دیا گیا، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے نے غیر قانونی طور پر سیل کیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے گزشتہ روز عدالتی حکم پر کھولے گئے جیل روڈ آفس کو پھر سیل کر دیا …
Read More »بجلی کمپنیوں کا اووربلنگ کے ذریعے صارفین کی جیبوں پر 675 ارب کا ڈاکا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پنجاب کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیاں ایماندار بجلی صارفین سے اووربلنگ کے ذریعے 675 ارب روپے سالانہ غیر منصفانہ طور پر وصول کر رہی ہیں، یہ ناجائز وصولیاں پاور کمپنیاں اپنی نااہلیوں اور غفلت کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا مداوا کرنے کے لیے کر رہی ہیں۔ سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے …
Read More »پشاور ورسک روڈ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول
پشاور(پاکستان امیج) ورسک روڈ پر بابو گڑھی اسٹاپ میں بارودی مواد دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دھماکے سے قبل روڈ پر رکشہ اور دیگر گاڑیوں کو چلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دھماکے کے وقت دو افراد کو کھڑے دیکھا جا سکتا …
Read More »پشاور: نجی اسکول کے سامنے دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی
پشاور(پاکستان امیج) ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے سامنے دھماکے کے باعث بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو ون ون ٹو ٹو اور دیگر امدادی اور فلاحی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔ پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 کی مدت میں ملک میں 64 لاکھ 50 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16فیصد کم ہے، گذشتہ مالی سال …
Read More »دانیال عزیز نےرانا ثنا اللہ کے دعوے کا جواب دیدیا
لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نےرانا ثنا اللہ کے دعوے کا جواب دیدیا۔ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کا احترام کرتا ہوں، میں نے کبھی کسی کی ٹکٹ کےلیے سفارش نہیں کی۔ پارٹی سمجھتی ہے کہ جو جیت سکتا ہے، اُسے ٹکٹ دیں، میرا کوئی اختلاف نہیں، …
Read More »ن لیگ اور جے یو آئی کا عام انتخابات ملکر لڑنے اور مشترکہ صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق
لاہور(پاکستان امیج) نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی …
Read More »
Pakistan Image