لاہور (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حلقہ تبدیل کرتے ہوئے لاہور ہی کے حلقے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا صرف حلقہ تبدیل کیا گیا ہے ، شہر لاہور ہی رہے گا۔ اس سے پہلے بلاول کا …
Read More »پاکستان
شہبازشریف حکومت کا وہ فیصلہ جس پر نگران حکومت نے عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران حکومت نے بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات کرنے کیلئے شہبازشریف حکومت کے پلان پرعمل درآمد روکتے ہوئے ٹریڈ افسرتعینات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ تجارت کی معطلی کے باوجود نئی دلی سمیت بیرون ملک 40 ٹریڈ افسران تعینات کرنے کیلئے عمل شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔ جیونیوز …
Read More »لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے نئے وائرس کی شکل اختیارکرلی
لاہور (پاکستان امیج) صوبائی دارلحکومت میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے ایک نئے وائرس کی شکل اختیارکرلی ہے، ماہر امراض سینہ ڈاکٹر عرفان ملک کے مطابق نیا وائرس گھر کے ایک فرد کو ہو تو پورا گھر اس میں مبتلا ہوجاتا ہے، تیز بخار، جسم درد، پیٹ کا خراب ہونا اور بلغمی کھانسی اس کی علامات ہیں۔ ڈاکٹر عرفان …
Read More »راولپنڈی: چار وکیل بہن بھائی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے
راولپنڈی(پاکستان امیج) چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ چاروں بہن بھائی چوہدری نثار علی خان، شیخ رشید، حنیف عباسی اور غلام سرور خان سے مقابلہ کریں گے۔ اصغر مبارک ایڈوکیٹ این اے 56 سے شیخ رشید احمد کے …
Read More »ایبٹ آباد: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان 9 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد(پاکستان امیج)قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے ذاکر عباسی کا پورا گھر جل کر راکھ ہوگیا جبکہ خاندان کے افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی کونسلر خاقان عباسی نے بتایا کہ گھر میں آتشزدگی سے نگینہ بیگم زوجہ محمد ذاکر …
Read More »خواجہ آصف کا عثمان ڈار کی والدہ کے الزام کی تحقیقات کا مطالبہ
سیالکوٹ (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ معزز جج کے کل کے عدالتی ریمارکس میڈیا نے رپورٹ کیے، انصاف کا تقاضا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی انکوائری کا حکم دیا جائے۔ خواجہ آصف …
Read More »فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو رہا کردیا گیا
جہلم (پاکستان امیج ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس لائن جہلم سے رہا کردیا گیا۔ جہلم پولیس کی جانب سے فراز چوہدری کو گزشتہ روز تھری ایم پی او کے تحت کچہری سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے خلاف انکی اہلیہ بینا فراز نے الیکشن کمیشن میں رہائی کے لئے درخواست دائر کی …
Read More »شیر افضل مروت کے بھی کاغذات نامزدگی جمع ، کہاں سے اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ؟ جانیے
پشاور (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت بھی انتخابی میدان میں کود پڑے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو …
Read More »صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) عواب علوی نے بھی این اے 241سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ عواب علوی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق ا س موقع پر ان کا کہنا تھا کہ “پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر رہا تھا اب سامنے آرہا ہوں”۔
Read More »دل کی تکلیف ,چوہدری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل
راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہی کو دل کی تکلیف کے سبب اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پرویز الٰہی کو عدالتی احکامات کی روشنی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر صحافیوں …
Read More »
Pakistan Image