کراچی (پاکستان امیج ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور انکی چھوٹی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ۔دونوں نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ “جیو نیوز ” کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے 2018 ءمیں لیاری سے انتخابی سیاست کا آغاز کیا تھا، کئی دہائیوں سے …
Read More »پاکستان
انتخابی بینرز کس طرح کے ہونے چاہئیں ؟الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے پوسٹرز، ہینڈ بلز، پمفلٹ، کتابچے، بینرز یا پورٹریٹ چسپاں اور …
Read More »نصرت سحر عباسی سیاست کو خیرباد کہہ کر کینیڈا منتقل
کراچی(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن فنکشنل کی خاتون رہنما نصرت سحر عباسی سیاست کو خیرباد کہہ کر کینیڈا منتقل ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 2002 سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر 3 بار سندھ اسمبلی کی مخصوص نشت پر رکن بنیں ، وہ سندھ اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے …
Read More »الیکشن کا دوسرا مرحلہ؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اسکروٹنی میں کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف الیکشن ٹربیونلز میں اپیل ہوسکے گی۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلوں خلاف کل منگل 26 دسمبر سے …
Read More »نیب کے الیکشن سیل نےمسلم لیگ( ن)کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (پاکستان امیج)نیب کے الیکشن سیل نے تمام لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب اسکروٹنی میں نوازشریف ،مریم نوازسمیت ن لیگ کے تمام امیدوار کلیئر قرار دے دئیے گئے ہیں۔دوسری جانب نیب ہیڈکوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا گیا ہے،نیب ہیڈ کوارٹر میں …
Read More »راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ، متعدد گھروں اور آئل ریفائنری کی سپلائی لائن کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا جوڑیاں کے مقام پر ہوا، دھماکے کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔عینی شاہدین کا …
Read More »میرے مقابل 44امیدوار ہیں،اللہ کو منظور ہوا تو حلقہ 56بھی جیتیں گے اور 57 بھی، شیخ رشید
راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ آج حلقہ 56میں میرے اور راشد شفیق کے کاغذات منظور ہو گئےہیں ،اس الیکشن میں جو مدمقابل ہیں سارے قابل احترام ہیں،میرے مقابل 44امیدوار ہیں، زندگی میں 6سے 7تو دیکھے ہیں44نہیں دیکھے،اللہ کو منظور ہوا تو حلقہ 56بھی جیتیں گے اور 57 بھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …
Read More »مونس الہیٰ کے بیان پر چوہدی سالک حسین کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین نے کہا ہے کہ خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کے لیے مت رولو۔ مونس الہٰی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سالک حسین نے کہا کہ کیا آپ نے میڈیا رپورٹنگ کا پیشہ بھی اختیار کیا ہے؟ اگر نہیں تو خبر کی …
Read More »چوہدری شجاعت کے صاحبزادوں نے پھوپھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس بھیجی، مونس الٰہی
لاہور (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین صاحب کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کےلیے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک فرد کی پوسٹ ری ٹوئٹ کی اور اس کے …
Read More »صدر مملکت، نگران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا قائداعظم کو خراج عقیدت
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے قائد اعظم کے یوم پیدائش پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم کی لازوال قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے علیحدہ وطن حاصل کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی کا …
Read More »
Pakistan Image