لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھ نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ۔ لیگی چیف آرگنائزر مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور 120 لاہور سے الیکشن لڑ رہی ہیں پنجاب اسمبلی کیلئے انہوں نے پی پی 80، پی پی 159، …
Read More »پاکستان
بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
کراچی(پاکستان امیج) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ قائداعظم کے یوم پیدائش پر کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ بانی …
Read More »اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے،عابد شیر علی
فیصل آباد (پاکستان امیج) لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں کی توہین اور اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے،پیپلز پارٹی ہماری سیاسی حریف ہے پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔ فیصل آباد میں پی پی 115 سے ن لیگ …
Read More »الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 175سیاسی جماعتیں شامل ہیں، جماعتوں کے ساتھ ان کے سربراہان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں تاہم الیکشن کمیشن نےپارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام …
Read More »الیکشن 2024:کس بڑی سیاسی شخصیت نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک میں عام انتخابات کےحوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ سربراہ پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل ن) میاں محمد نواز شریف، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف، جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق صدر آصف علی زردای، بانی پی ٹی آئی عمران خان، پیپلز پارٹی …
Read More »2023 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بد ترین سال رہا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سال 2023 سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالےسے بدترین سال رہا ، اس سال پاکستانی عوام ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبورہوئے۔ ہم نیوز کے مطابق رواں سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58 پیسے تک اضافہ ہوا جبکہ لیوی میں فی لیٹر 30 روپے تک اضافہ کیا …
Read More »نوازشریف کا پہلے نعرہ تھا ‘مجھے کیوں نکالا’، اب نعرہ ہو گا۔۔۔، بلاول نے نیا نعرہ بتا دیا
لاڑکانہ (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت ہے آئیں اور مقابلہ کریں۔ نوازشریف کا پہلے نعرہ تھا ‘مجھے کیوں نکالا’، اب نعرہ ہو گا مجھے کیوں بلایا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز …
Read More »تمھاری یہ جرات، مجھ سے پیسے مانگتے ہو، زمیندار نے غریب کسان پر گولیاں برسا دیں
چینوٹ (پاکستان امیج) زمیندار نے چارے کے پیسے مانگنے پر غریب کسان کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات چنیوٹ کے نواحی علاقے تھانہ صدر کی حدود میں ہوئی جہاں زمیندار نے کسان سے چارہ خریدا جس کی قیمت 4 ہزار روپے تھی، جب کسان نے …
Read More »مسافر بس کی ٹرالر سے زوردار ٹکر ، 2 افراد موقع پر جاں بحق، 8 شدید زخمی
حب (پاکستان امیج) حب میں مسافر بس اور ٹرالر کے مابین زوردار ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق حادثہ ویندر کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹرالر …
Read More »شہباز شریف سے جمیعت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر کی ملاقات
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے جمیعت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر نے ملاقات کی جس کے دوران انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شہباز شریف اور ساجد میر کے مایبن ملاقات میں مسلم لیگ (ن) اور جمیعت اہلحدیث کے درمیان سیاسی تعاون سے متعلق …
Read More »
Pakistan Image