خواجہ آصف کا عثمان ڈار کی والدہ کے الزام کی تحقیقات کا مطالبہ

سیالکوٹ (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ معزز جج کے کل کے عدالتی ریمارکس میڈیا نے رپورٹ کیے، انصاف کا تقاضا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی انکوائری کا حکم دیا جائے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ موقع پر سی سی ٹی وی تھی ویڈیو سامنے لائیں، آڈیو کی فارنزک کا حکم دیں، مجھ پر الزامات کی سچائی کی تحقیق کا حکم دیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے مزید کہا کہ میری یہ درخواست بھی لیول پلینگ فیلڈ کا حصہ ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *