شیر افضل مروت کے بھی کاغذات نامزدگی جمع ، کہاں سے اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ؟ جانیے

پشاور (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت بھی انتخابی میدان میں کود پڑے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *