کراچی (پاکستان امیج) ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی بے قدری جاری ہے۔ آج نیوز کے مطابق سال 2023 کے آخری کاروباری روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 40 پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر …
Read More »پاکستان
والد کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش ہو رہی ہے، شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا بیان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا کہ 9 مئی سے پہلے ہی شاہ محمود قریشی کراچی آگئے تھے مگر پھر …
Read More »سپریم کورٹ کے بعد کیا مجھ سے بھی اپنے خلاف نوٹ لکھوانا چاہتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کیا سپریم کورٹ سے آنے والا اضافی نوٹ آپ کیلئے کافی نہیں تھا؟سپریم کورٹ کے بعد کیا مجھ سے بھی اپنے خلاف نوٹ لکھوانا چاہتے ہیں؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق …
Read More »ایمان مزاری نے بھی نئی زندگی کا آغاز کردیا، تصاویر وائرل
اسلام آباد (پاکستان امیج) سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری نے جمعرات کو زندگی کے نئے سفر کے آغازکردیا ۔ آج نیوز کے مطابق ایمان مزاری نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کیپشن میں انگوٹھی کے ایموجیز کے کوئی کیپشن دیے بغیر ایک دلکش تصویر پوسٹ کی۔سفید ساڑھی میں ملبوس ایمان نے ہاتھوں میں گجرے پہن رکھے ہیں جبکہ عبدالہادی …
Read More »ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس …
Read More »کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور مشاورت سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج): عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے ماہ جنوری 2024 کے پہلے ہاف میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ آئل انڈسٹری کے اندازوں کے مطابق پٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں ایک روپے تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل …
Read More »سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ایم کیو ایم مسلم لیگ( ن) سے بات کرنے پر تیار ہو گئی
کراچی ( پاکستان امیج ) سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم مسلم لیگ( ن )سے بات کرنے پر تیار ہوگئی۔”جیو نیوز ” کے مطابق ذرائع ک نے بتایا ہے کہ کراچی سے این اے کی 5 اورصوبائی 10 نشستوں پر ایم کیوایم مسلم لیگ (ن) سے بات کرنے پر تیار ہے۔ ایم کیوایم این اے 243 کیماڑی، این …
Read More »این اے 127: بلاول کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراض پر دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
لاہور (پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت کے حلقہ این اے 127سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراض پر دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے لاہور سے انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر ان کے کاغذات پر دائر اعتراض کی سماعت میں بلاول کی جانب سے سینئر قانون دان عرفان …
Read More »سال 2023 مہنگائی کے اعتبار سے کیسا رہا ، کیا کچھ مہنگا ہوا ،عوام پر کیا بیتی؟ تفصیلات جان کر ہوش اڑ جائیں
اسلام آباد (پاکستان امیج)سال 2023مہنگائی کے اعتبار سے کیسا رہا ؟ کیا کچھ مہنگا ہو اور بے چارے عوام پر کیا گزری ؟ یہ تمام تفصیلات جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق ملک میں2023 میں مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 ریکارڈ کی …
Read More »
Pakistan Image