جیل انتظامیہ ہمیں اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہی،علیمہ خان

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل انتظامیہ نے ہمیں روک دیا ہے، اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت دی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے وکلا بھی جیل کے باہر ہیں انہیں بھی نہیں جانے دیا جارہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *