پاکستان

الیکشن کو متنازع بنانے کی سازش کی جا رہی ہے: جاوید لطیف پھر کھل کر بول پڑے

لاہور ( پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ الیکشن کو متنازع بنانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قوم کو بتایا جائے سہولت کاروں کے ڈانڈے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری کمیشن فواد حسن فواد کو ہٹانے سے متعلق درخواست مسترد کردی، نگران وفاقی وزیر پر سیاسی وابستگی کا الزام تھا۔

Read More »

شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی جائیں گے، اہم ملاقاتوں کا امکان

لاہور ( پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہاں وہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی ائیر پورٹ آمد پر پارٹی رہنما شہباز شریف …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 05 پیسے پر آ گیا۔ خیال رہے …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی نے ہتھکڑیوں میں جکڑے ہاتھ بلند کرکے جج کو دکھا دیئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں ہتھکڑیوں میں جکڑے ہاتھ بلند کرکے جج کو دکھا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا،اس موقع پر کمرہ عدالت کے باہر پولیس کی …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا عدالت میں پولیس تشدد کا الزام، ملوث افسر کا نام بھی بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پولیس افسر پر تشدد کا الزام عائد کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا،اس موقع پر کمرہ عدالت کے باہر …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست پر نوٹس …

Read More »

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا۔ جج نے کمرہ عدالت …

Read More »

جان بچانے والی ادویات کی قلت، قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

لاہور(پاکستان امیج) بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ ان کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ فارماسوٹیکل کے کاروبار سے منسلک میاں فاروق نے بتایا کہ ایل سی بروقت نہ کھلنے کی وجہ سے میٹریل کو درآمد …

Read More »

پرویز خٹک کو ’ بلے ‘ کے نشان کی پیشکش کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا، پی ٹی آئی نے زور دار جواب دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کی پیش کش کو سازش قرار دیتے ہوئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان کیوں واپس لیا گیا اور پرویز …

Read More »