پاکستان

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر ، استور میں درجہ حرارت منفی 16ریکارڈ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وادی کوئٹہ کے پہاڑوں، زیارت اور قلات میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات بھی مسترد

لاہور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے کاغذات مسترد کر دیے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایپلیٹ ٹریبیونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔ ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ صنم جاوید …

Read More »

پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس؛ الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں الیکشن کمیشن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا. الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ فراہم کرنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں الیکشن …

Read More »

مسلم لیگ(ن) انتخابی منشور کا اعلان کب کرے گی؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان مسلم لیگ (ن) انتخابی منشور کا اعلان کب کرے گی اس حوالے سے منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹوئیٹ کیا ہے ۔ ٹوئیٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے لکھا کہ مسلم لیگ (ن) 9 جنوری کو اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرے گی۔ پورٹل سے ہزاروں پاکستانیوں کی آرا ءکے بعد …

Read More »

حباء چوہدری کے کتنے غیر ملکی دورے، بینک اکاؤنٹس؟ کیا نااہل قرار دیدیا گیا

جہلم (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء چوہدری کے خلاف اعتراضات کو درست قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق حباء چوہدری کو جہلم کے صوبائی حلقے سے نا اہل قرار دے دیا گیا، ان کے 3 غیر ملکی دورے اور 9 بینک اکاؤنٹس نکل آئے۔ بتایا گیا ہے کہ حباء چوہدری کے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 18ہزار روپے ہو گئی، اسی طرح 10گرام سونا 857روپے بڑھ کر ایک لاکھ 86ہزار 900روپے …

Read More »

کیا الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد کونظر انداز کیا جاسکتاہے ، ؟ کنور دلشاد نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور(پاکستان امیج) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور کنور محمد دلشاد نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرار داد کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سینیٹ ایوان بالا ہے،اس میں عام انتخابات 2024 ءکو ملتوی کرنے کے حوالے سے منظور کی جانے …

Read More »

پی پی 80سرگودھا سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 80سرگودھا سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج کر دی گئی،مریم نوازکےکاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی پی 80سرگودھا سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مہر طاہر …

Read More »

ملک بھر میں کڑاکے کی سردی، بالائی علاقوں میں برفباری سے پارہ منفی تک گر گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں کہیں بارش اور کہیں برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمان سے گرتی برف سے نظارے حسین ہوگئے، کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، مستونگ، قلات، قلعہ عبداللہ، نوشکی، لورالائی سمیت کئی علاقوں میں بارش سے موسم شدید سرد ہوگیا۔ قلات میں پارہ منفی تین، زیارت میں منفی …

Read More »

نگران وزیراعظم کی ہدایت پر 9مئی سانحے سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر 9مئی سانحے سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی، کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی 14روز میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہو گی،کابینہ کمیٹی کی سربراہی نگران وفاقی وزیر قانون …

Read More »