راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کر دیاگیا، پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے آر آئی سی میں پرویزالٰہی کا تھیلیم ٹیسٹ کلیئر آیا تھا،جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کےمزید کچھ ٹیسٹ کرائے جائینگے،پرویز …
Read More »پاکستان
سابق سپیکر اسد قیصر ، تیمور سلیم جھگڑا اور شوکت یوسفزئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل منظور
پشاور(پاکستان امیج)سابق سپیکر اسد قیصر ، تیمور سلیم جھگڑا اور شوکت یوسفزئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں منظور کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این اے 19اور پی کے 50پشاور سے اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی درست قراردے دیئے گئے ،پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کے 3حلقوں کیلئےکاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے،تیمور …
Read More »بیرون ملک سے کورونا کی نئی قسم کے 2 مشتبہ مریضوں کی پاکستان آمد، قرنطینہ کی ہدایت کردی گئی
کراچی (پاکستان امیج) ایئرپورٹ ہیلتھ حکام کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 2مسافروں میں کووڈ کے نئے ویرینٹ کی مشتبہ علامات پائی گئی تھیں جس پر نئے ویرینٹ جے این ون مثبت آنے پر دونوں مسافروں کو گھر پر قرنطینہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ایک مسافر جدہ سے جبکہ دوسرا کولاالمپور سے کراچی پہنچا تھا۔ نجی …
Read More »ملتان؛ شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قرار
ملتان(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قراردیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے، ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نےفیصلہ سنایا، شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151اور پی پی 218اور 219سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
Read More »ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا
لاہور(پاکستان امیج)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں، انتخابات ضرور ہوں گے، مسلم لیگ ن نے 2018 میں مشکل …
Read More »معروف لیگی رہنما جس نے اپنی ہی پارٹی کی الیکشن کی تیاریوں میں سستی کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیر دفاع اور رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے اپنی ہی پارٹی کی الیکشن کی تیاریوں میں سستی کا اعتراف کرلیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےخواجہ آصف نے کہا کہ وہ اتفاق کرتے ہیں کہ پارٹی کو میڈیا اور عوام میں موجودگی پر کام کرنا چاہیے، …
Read More »پختونخوا؛ پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم
پشاور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی سفارشات کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد نے کی، جس میں عدالت نے صوبائی حکومت …
Read More »کیا سمیع اللہ کیس میں خاکوانی کیس پر بحث ہوئی؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا سمیع اللہ کیس میں خاکوانی کیس پر بحث ہوئی؟اٹارنی جنرل نے کہاکہ نہیں سمیع اللہ بلوچ کیس میں خاکوانی کیس پر بحث نہیں ہوئی،چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ یہ بڑی عجیب بات ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …
Read More »پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج) صوبائی دارلحکومت میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں ہوا جس میں یوسف رضا گیلانی، مہدی شاہ، قمر زمان کائرہ، منظور وسان اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔ اجلاس …
Read More »مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع
سوات (پاکستان امیج) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کےخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے نیب نے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق مراد …
Read More »
Pakistan Image