سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 18ہزار روپے ہو گئی، اسی طرح 10گرام سونا 857روپے بڑھ کر ایک لاکھ 86ہزار 900روپے ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *