کراچی (پاکستان امیج)شہباز شریف کیخلاف پٹیشن کس کی جانب سے فائل ہوئی تھی ؟مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے اس سیاسی جماعت کا نام بتا دیا ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی۔ ہم چاہتے ہیں کہ تمام جماعتوں کے …
Read More »پاکستان
ذوالفقار مرزا، ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا اور دونوں بیٹے انتخابات کی دوڑ سے باہر
کراچی(پاکستان امیج)سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا، ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا اور دونوں بیٹے انتخابات کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں ذوالفقار مرزا، ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا اور دونوں بیٹوں کی کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی،آر او نے ذوالفقار مرزا …
Read More »اگر آپ عدالت سے کوئی حکم چاہتے ہیں تو وہ بتائیں،اپنے دکھڑے نہ روئیں، چیف جسٹس پاکستان کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت پر چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ عدالت سے کوئی حکم چاہتے ہیں تو وہ بتائیں جو ہم کر دیں،آپ اپنے دکھڑے نہ روئیں بلکہ بتائیں کہ یہ ریلیف چاہئے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ …
Read More »حکومت کا 12 جنوری سے آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ لیکن قسط کی عدم ادائیگی پر کیا ہوگا؟ تفصیلات منظرعام پر
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران حکومت نے 12جنوری سے آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ 5 جی اگلے سال جولائی میں شروع کیا جائے گا اور 300میگا ہرٹز سپیکٹرم نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف …
Read More »این اے 129سے میاں اظہر، این اے 242سے شہبازشریف کے کاغذات منظور
لاہور (پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129سے تحریک انصاف کے میاں اظہر جبکہ این اے 242کراچی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپیلٹ ٹریبونل میں میاں اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،عدالت نے این اے 129سے تحریک انصاف کے میاں …
Read More »آئندہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی کا امکان ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
کراچی (پاکستان امیج) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان ہے ، ڈالر کی قیمت 277 روپے یا اس سے نیچے آ سکتی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہآئی ایم ایف سے قسط ملنے کے …
Read More »ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات، پیپلزپارٹی رہنما کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
جیکب آباد (پاکستان امیج) جیکب آباد میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ پی ایس 3 پر ٹکٹ نہ ملنے پر رہنما پیپلز پارٹی ممتاز جکھرانی نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ممتاز جکھرانی کو منانے کے لیے سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ جیکب آباد پہنچے، سابق صوبائی وزیر مکیش چاولہ، …
Read More »باجوڑ؛ پولیو سیکیورٹی پر تعینات پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید، 22 زخمی
خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد، سیکیورٹی …
Read More »پیپلز پارٹی کے رہنما آپس میں لڑ پڑے، کارکنان گھتم گھتا
لاہور (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما آپس میں لڑ پڑے اور ان کے حامی کارکنان گھتم گھتا ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ورکرز کنونشن میں سیٹوں پر پہلے بیٹھنے کی جلدی میں پی پی رہنما لڑ پڑے۔ پارٹی کے ڈسٹرکٹ صدر امجد جٹ، اسلم گڑا اور چوہدری ریاض میں …
Read More »شاہ محمود کا الیکشن ٹریبونل فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ
ملتان(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے نا اہلی سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رہنما تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی آبائی شہر ملتان کے انتخابی میدان سے باہر ہونے سے انکاری ہوگئے، شاہ محمود قریشی الیکشن ٹریبونل ملتان سے …
Read More »
Pakistan Image