پاکستان

عمران خان کے دور میں 45 دن وزیراعظم ہاؤس میں حبس بے جا میں رکھا، ہراساں کیا گیا، طیبہ گل نے مزید کیا سنگین الزامات لگائے؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) طیبہ گل نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنیوالی طیبہ گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں مجھے وزیراعظم ہاؤس میں دھمکیاں دی گئیں، پی ٹی …

Read More »

آٹھ فروری کے انتخابات پاکستان کی ترقی کا نقطہ آغاز ثابت ہوں گے: شہباز شریف

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہےکہ آٹھ فروری کے انتخابات پاکستان کی ترقی کا نقطہ آغاز ثابت ہوں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس کے دوران پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات …

Read More »

سیکرٹری الیکشن کمیشن نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر حمید نے ناسازی طبیعت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا،چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا ستعفیٰ منظور نہیں کیا۔

Read More »

مری اور گلیات کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) مری اور گلیات اور قرب و جوار میں کہیں کہیں بادل چھائے ہوں گے، اور سردی کی لہر برقرار رہے گی۔ پیر کے روز ہلکی بارش اور رات کے وقت برف باری کے امکانات ہیں، منگل کے روز آسمان پر بادلوں کے ڈیرے ہوں گے، صبح کے وقت برف باری کا بھی امکان ہے۔ ترجمان پی …

Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اپیل پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔ بیرسٹر علی ظفر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے …

Read More »

کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گاڑی اور مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او کرم محمد عمران نے بتایا کہ صدہ بازار کے قریب مسافر کوچ اور کار پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی بھی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنمامیاں اسلم اقبال کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنمامیاں اسلم اقبال کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،میاں اسلم اقبال اورانکےبھائی کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکیخلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں، اپیلٹ کورٹ نے آراوزکا میاں اسلم اقبال اور جاوید اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کافیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس طارق ندیم پر مشتمل الیکشن اپیلٹ …

Read More »

’’قانون میں سزایافتہ کا ذکر ہے اشتہاری کا نہیں‘‘حماد اظہر کی اپیل پر بھی اپیلٹ کورٹ کا فیصلہ آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی کاغذات نامزدگی مسترد کیخلاف اپیل خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے،این اے 129سے کاغذات مسترد کئے جانے کیخلاف حماد اظہر پر سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن وکیل کی …

Read More »

طیبہ گل کے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزامات پر سابق چیئرمین نیب سمیت 12 افراد کو طلب کرلیاگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد ہراسیت محتسب اسلام آباد نے طیبہ گل کو ہراساں کرنے کے الزام پر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور دیگر کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ گل نے ہراساں کرنے اور حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست پر انسداد ہراسیت محتسب میں اپنا بیان …

Read More »

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں جنگی جہاز تعینات کردیئے

کراچی(پاکستان امیج) پاک بحریہ نے میری ٹائم سکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے ، پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی …

Read More »