جہلم (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء چوہدری کے خلاف اعتراضات کو درست قرار دے دیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق حباء چوہدری کو جہلم کے صوبائی حلقے سے نا اہل قرار دے دیا گیا، ان کے 3 غیر ملکی دورے اور 9 بینک اکاؤنٹس نکل آئے۔
بتایا گیا ہے کہ حباء چوہدری کے کاغذات مسترد اور نااہل ہونے پر فواد چوہدری کو بھی طلب کیا گیا اور ان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور 61 سے منظور کاغذات کا حکم نامہ واپس لے لیا گیا۔
Pakistan Image