بانی پی ٹی آئی پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے ملزم نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

واضح رہے کہ عمران خان پر 2022 میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کو فائر مارے گئے تھے تاہم وہ بال بال بچ گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *