اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے بلوچستان میں ایرانی حملے پر کہا ہے کہ ایسا حملہ ایران کی بوکھلاہٹ اور تنہائی کو ظاہر کرتا ہے، ایران دنیا میں پہلے ہی تنہا ہے اور پاکستان اس کی مدد کرتا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا …
Read More »پاکستان
پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع سی اے اے کاکہناہے کہ مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جارہا ہے،مغرب سے آنے والی تمام پروازوں سے متعلق الرٹ رہنے کی ہدایت ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا …
Read More »پاک ایران کشیدگی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک ایران کشیدگی کے باعث نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں،اس سے قبل نگران وزیراعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔
Read More »پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ 22 فیصد اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا ہے کہ ملکی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا، نومبر میں 13 فیصد رہنے کے بعد دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز …
Read More »طورخم سرحد دو طرفہ تجارت کیلیے چھٹے روز بھی بند، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں
خیبر(پاکستان امیج) طورخم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج چھٹے روز بھی بند ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق بغیر سفری دستاویزات کے افغانستان سے داخل ہونے والی گاڑیوں پر 6 روز قبل پابندی عائد کی گئی تھی، جس کے بعد سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار …
Read More »ن لیگ ’’بلا‘‘ چھننے کے انتظار میں تھی،خورشید شاہ
سکھر (پاکستان امیج) رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ انتظار میں تھی کہ پی ٹی آئی سے ’’بلا ‘‘چھن جائے تو وہ میدان میں آئیں ،الیکشن شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن اور مقتدر حلقوں کو مل بیٹھنا چاہیے۔ رہنما پیپلزپارٹی کا میڈیا سے گفتگو میں مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں سب کو لیول پلیئنگ …
Read More »آئی پی پی اشرافیہ کی بجائے غریب عوام کو ریلیف دے گی، جہانگیر ترین
لودھراں(پاکستان امیج)سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ آئی پی پی اشرافیہ کی بجائے غریب عوام کو ریلیف دے گی،ہماری حکومت بنی تو وہ عوام کی حکومت ہوگی۔ لودھراں میں انتخابی مہم سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ8 فروری کو کوئی کارکن گھر نہ بیٹھے،8 فروری فیصلے کا دن، لوگ گھروں سے نکلیں اور عقاب …
Read More »الیکشن کمیشن نے بلا واپس لیکر دانستہ ایسے نشان دیے جن میں فرق مشکل ہے؟ پشاور ہائیکورٹ
پشاور (پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور ایسے نشانات دیے فرق کرنا مشکل ہے۔ ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے انتخابی نشان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت …
Read More »عدت میں نکاح، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ناجائز تعلق کا کیس ختم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ناجائز تعلقاقت کا کیس ختم کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات …
Read More »خود انحصاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے،آرمی چیف
راولپنڈی (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے پی او ایف واہ کا دورہ کیا، جہاں انہیں پی او ایف کی پیداواری صلاحیتوں پر بریفنگ …
Read More »
Pakistan Image