اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں …
Read More »پاکستان
قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 22جنوری کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے کہاکہ پیر کو دونوں درخواستوں کو دستیاب بنچ کے سامنے سماعت کیلئے …
Read More »نگران وزیراعظم نے عام انتخابات کی سکیورٹی اور انتظامی امور کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عام انتخابات کی سکیورٹی اور انتظامی امور کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،کمیٹی عام انتخابات میں سکیورٹی انتظامات اور انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 7رکنی کمیٹی میں وزیر مواصلات ، سیکرٹری داخلہ، چاروں صوبائی چیف سیکرٹری شامل ہیں،کمیٹی امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے …
Read More »ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے یا نہیں؟ سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
کراچی (پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر ذوالفقار مرزا نے الیکشن ٹربیونل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے …
Read More »پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا: صدر مملکت
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا، دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت …
Read More »ہر سال کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں،کیوں ملک میں نہیں رہنا چاہتے ؟ماہرین نےوجوہات بیان کر دیں
کراچی (پاکستان امیج )ہر سال کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں، اور انکے ملک چھوڑنے کی وجہ کیا ہے ؟ماہرین نےوجوہات بیان کر دیں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں ماہرین تعلیم اور نوجوانوں نے کہا ہے کہ ہر سال ساڑھے چھ لاکھ پاکستانی نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں، ملک چھوڑنے کی وجہ سیاسی عدم استحکام …
Read More »سر آپ کی طبیعت سنا ہے خراب ہو گئی تھی؟ اب کیسے ہیں،فواد چودھری کا جج احتساب عدالت سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد بردکیس کی سماعت کے دوران فواد چودھری نے جج محمد بشیر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ سر آپ کی طبیعت سنا ہے خراب ہو گئی تھی؟ اب کیسے ہیں، جج محمد بشیر نے کہا کہ میں ٹھیک ہوں، بس ایسے ہی خبر بنا دیتے ہیں اخبار والے۔ نجی ٹی وی چینل …
Read More »بجلی کے نرخوں کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ، پلان تیار کرلیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی (خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل) کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کے پاس جمع کرایا ہے تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کی جا سکے۔ نجی …
Read More »تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار
لودھراں(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پیر اقبال شاہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیر اقبال شاہ این اے 155 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے ان کی دستبرداری کے بعد این اے 155 میں اب جہانگیر ترین اور صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو …
Read More »
Pakistan Image