اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو ہدایات جاری کردیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے،اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کیا جائے،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ تبدیلی درکار ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔
Pakistan Image