پاکستان

الیکشن 2024ء، پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا اور کہا کہ ایک شخص کے ہاتھوں دو بار بے وقوف بننا شرمناک ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم آزاد اراکین کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، یہ مذاق ہے جو کہتے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا

لاہور(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے پر …

Read More »

سونے کی قیمت بڑھ گئی، آج کس ریٹ پر فروخت ہوا؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی، لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ ریٹ 2 لاکھ 15 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا ریٹ بڑھا جو 13 …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت کتنے موجودہ سینیٹرز انتخابی دوڑ میں شامل ہیں ؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت کتنے موجودہ سینیٹرز انتخابی میدان میں قسمت آزمائی کر رہے ہیں اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق 6 موجودہ سینیٹرز اپنا سیاسی مستقبل محفوظ بنانے کےلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آزاد اور بلوچستان عوامی …

Read More »

(ن) لیگ کے منشور کا اعلان کب ہو گا ؟رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے منشور کا اعلان کب ہونے جا رہا ہے ؟ اس حوالے سے سابق وزیر داخلہ نے اہم اطلاعات فراہم کی ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے منشور پر کام مکمل ہوچکا ہے اور ایک دو روز میں منشور کا باقاعدہ اعلان ہوجائے گا۔ان …

Read More »

عمران خان 10 فیصد سے زیادہ امیدواروں کو نہیں جانتے۔۔۔شیر افضل مروت نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی (پاکستان امیج )تحریک انصاف “بلے ” کا انتخابی نشان چھن جانے اور ٹکٹوں میں تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے کے بعد کس صورتحال سے دوچار ہے اس حوالے سے تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں پاکستان تحریک انصاف وسوسوں اورا ندیشوں کا شکار ہے، ہمارے امیدواروں کو آزاد …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ ؛ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کے انتخابی نشان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی، …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 38پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ماہرین کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد روپے کی قدر میں بہتری ہورہی ہے ۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر …

Read More »

(‏ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

فیصل آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں (ن) لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا،سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز” کے مطابق عائشہ رجب بلوچ نے(ن )لیگ کی جانب سےٹکٹ نہ ملنے پر این اے 97 سے …

Read More »

پشاور سے کراچی جاتے ہوئے رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

صادق آباد(پاکستان امیج)پشاور سے کراچی جاتے ہوئے رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ماچھی گوٹھ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی ،ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی،ٹرین آدھے گھنٹے سے مین ریلوے ٹریک پر کھڑی ہے،حکام کا …

Read More »