تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

لودھراں(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پیر اقبال شاہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیر اقبال شاہ این اے 155 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے ان کی دستبرداری کے بعد این اے 155 میں اب جہانگیر ترین اور صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

اقبال شاہ کے بیٹے عامر اقبال شاہ نے اعلان کیا کہ میرے والد ایم این اے کا الیکشن نہیں لڑیں گے، میں پی پی 228 سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *