کراچی (پاکستان امیج )تحریک انصاف “بلے ” کا انتخابی نشان چھن جانے اور ٹکٹوں میں تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے کے بعد کس صورتحال سے دوچار ہے اس حوالے سے تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں پاکستان تحریک انصاف وسوسوں اورا ندیشوں کا شکار ہے، ہمارے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں لڑنے کیلئے مجبور کیا گیا،عمران خان 10 فیصد سے زیادہ امیدواروں کو ذاتی طور پر نہیں جانتے ہیں۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image