سونے کی قیمت بڑھ گئی، آج کس ریٹ پر فروخت ہوا؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی، لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ ریٹ 2 لاکھ 15 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا ریٹ بڑھا جو 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *