پاکستان

پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔ پاکستانی سفیر تہران میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے جب کہ ایران کے پاکستان …

Read More »

پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کاکام ہوگا، نوازشریف

مانسہرہ (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ جن لوگوں نے بگاڑنا تھا وہ بگاڑ کر چلے گئے، پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کاکام ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے کہاکہ 2013میں انتخابی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتہ کی نااہلی مدت 10سال کرنے کی نیب اپیل پر2عدالتی معاونین مقرر کر دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتہ کی نااہلی مدت 10سال کرنے کی نیب اپیل پر2عدالتی معاونین مقرر کردیئے،عدالتی معاونین اور فریقین سے آئندہ سماعت پر آرٹیکل 63ون ایچ اور نیب سیکشن 15اے پر دلائل طلب کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب سزایافتہ کی نااہلی مدت 10سال کرنے کی …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو ’’ملکہ‘‘ کا انتخابی نشان دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈا پور کی انتخابی …

Read More »

ارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی

کراچی (پاکستان امیج)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپےپرآ گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کالعدم کر دیا، تحقیقات میں حیران کن انکشاف

سرگودھا (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسر کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے ، چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے ،انتخابی عمل جاری رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی ، جس …

Read More »

حکومت نے 4بڑی یونیوسٹیاں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 4 بڑی یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا، جس کے بعد تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا۔تھریٹ الرٹ کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں …

Read More »

حکومت کی آئی ایم ایف کو تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی، سرکاری ملازمین کیلئے پریشان کن خبرآگئی

اسلام آ باد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے اور رواں مالی سال سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کی …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر …

Read More »

پشاور؛ ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں

پشاور(پاکستان امیج) ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد 80 فیصد قابو پا لیا …

Read More »