راولپنڈی(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے نام سے منسوب جعلی واٹس ایپ کالز اورپیغامات سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ کالز اور پیغامات سے ہوشیار رہیں، کالز اور پیغامات کی تصدیق کے لیے چیف الیکشن کمشنر کے سٹاف افسر سے …
Read More »پاکستان
شیخ رشید کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ جیل حاضر نہ ہوئے تو عدالت نے کیا اقدام اٹھایا؟
راولپنڈی (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ جیل حاضر نہ ہوئے تو عدالت نے انہیں نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس کی سماعت جج اعجاز آصف نے کی۔ عدالت نے سپرٹنڈنٹ …
Read More »عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ پریشان کن صورتحال یہ ہے کہ کسی کو پرواہ نہیں کہ کیس کیسے چل رہے ہیں ، ایسا لگ رہاہے کہ ان کو یہ تاریخ دی گئی ہے کہ اس دن فیصلہ سنا دینا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے …
Read More »شاندانہ گلزار کیخلاف کوئی مقدمہ نہیں، انتخابات میں تنگ نہیں کرینگے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیل کیلئے درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ شاندانہ گلزار کے خلاف پولیس کا کوئی مقدمہ نہیں،نیب اور دیگر تحقیقاتی اداروں کا بھی کوئی مقدمہ نہیں ہے، الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ہم تنگ نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ …
Read More »سونے کی قیمت بڑھ گئی، ریٹ کہاں تک جا پہنچا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی، 10 گرام سونے کے نرخ 342 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئے …
Read More »اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی خبروں کا معاملہ، سابق سپیکر قومی اسمبلی کا بیان سامنے آ گیا
صوابی (پاکستان امیج) اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی زیرگردش خبروں پر سابق سپیکر قومی اسمبلی کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کاکہناتھا کہ قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑارہوں گا،پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابات کے بعد بھی وفادار رہیں …
Read More »ڈالرسستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کاروبار شروع ہونے کے بعد 279 روپے 50 روپے پر ٹریڈ کر رہا …
Read More »سپریم کورٹ؛ پی پی 19سے پی ٹی آئی رہنما عارف عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پی پی 19سے پی ٹی آئی رہنما عارف عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔عدالت نے کہاکہ درخواست گزار نے 2فوجداری مقدمات میں ضمانت کیلئے کسی عدالت سے رجوع نہیں کیا،درخواست گزار نے دونوں مقدمات کا کاغذات نامزدگی میں بھی ذکر نہیں کیا،آر …
Read More »جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن پر چھاپہ اور گرفتاریاں، پولیس کا مؤقف بھی آگیا
ملتان (پاکستان امیج)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی قیام گاہ پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس کے چھاپے اور گرفتاریوں سے متعلق پولیس کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کسی ورکرز کنونشن کی اجازت نہیں لی تھی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت …
Read More »’پرویز خٹک کا الیکشن سے پہلے ڈبے بھر جانے کا دعویٰ خطرناک, وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ کا تعین ہو چکا تو. . .‘پی ٹی آئی کی شاندانہ گلزار بول پڑیں
پشاور (پاکستان امیج) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزد امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات جس نے کیے اللّٰہ اس کو پوچھے، وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ کا تعین ہو چکا تو الیکشن کرا کے عوام کے پیسے کیوں ضائع کر رہے ہیں۔ …
Read More »
Pakistan Image