اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی خبروں کا معاملہ، سابق سپیکر قومی اسمبلی کا بیان سامنے آ گیا

صوابی (پاکستان امیج) اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی زیرگردش خبروں پر سابق سپیکر قومی اسمبلی کا بیان سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کاکہناتھا کہ قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑارہوں گا،پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابات کے بعد بھی وفادار رہیں گے،ان کاکہناتھا کہ 29سال سے پی ٹی آئی کیساتھ ہوں، قرآن پر حلف لینا عجیب لگتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *