راولپنڈی(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے نام سے منسوب جعلی واٹس ایپ کالز اورپیغامات سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ کالز اور پیغامات سے ہوشیار رہیں، کالز اور پیغامات کی تصدیق کے لیے چیف الیکشن کمشنر کے سٹاف افسر سے لینڈ لائن پر رابطہ کریں۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image