عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بیان جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ پریشان کن صورتحال یہ ہے کہ کسی کو پرواہ نہیں کہ کیس کیسے چل رہے ہیں ، ایسا لگ رہاہے کہ ان کو یہ تاریخ دی گئی ہے کہ اس دن فیصلہ سنا دینا ہے ۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پندرہ اگست کو بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ، الیکشن کمیشن نے جلدی سے بانی پی ٹی آئی کو ناہل کر دیا ،سپریم کورٹ سے کہتے ہیں ہماری اپیل سنی جائے ،بانی پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی ،پاکستان میں تمام اداروں کے دفاتر میں کیمرے موجود ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *