کراچی (پاکستان امیج )ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی۔ …
Read More »پاکستان
عالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ، پاکستان نے رد عمل جاری کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں نسل کشی کی کاروائیوں کو روکنے کےلیے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ عالمی عدالت نے اسرائیل کو حکم دیا فلسطینیوں کو انسانی امداد کی فراہمی کےلیے موثر اقدامات کرے۔ ترجمان نے کہا کہ عالمی …
Read More »سیاسی جماعت کے جلسے میں شرکت کیوں کی ؟ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا
قصور (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قصور میں (ن) لیگ کے جلسے میں شرکت کرنے پر ریٹرننگ آفیسر رانا سجاد محمود کو معطل کر دیا۔ رانا سجاد محمود نے قصور کے حلقہ پی پی 178 قصور(iv) کے جلسے میں سٹیج پر کھڑے ہو کر شرکت کی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے معطل کرکے چیف سیکرٹری پنجاب کو انکوائری کی …
Read More »تقریر کے دوران سوال پوچھنے پر اسد قیصر غصے میں آگئے
صوابی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جلسے کے دوران نوجوان کی بات پر غصے میں آگئے۔ صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں اسد قیصر تقریر کررہے تھے کہ وہاں موجود نوجوان نے ان سے سوال پوچھ لیا، نوجوان نے اسد قیصر سے کہا کہ آپ ایک …
Read More »محکمہ موسمیات کی آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے(آج) 27جنوری سے ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوئی ہیں جو 27سے 31جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں موجود رہیں گی. محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے …
Read More »عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی درخواست منظور نہیں کی گئی، جس کے بعد جج …
Read More »سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کیلیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونےو الی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا، جس یں کہا گیا ہے کہ کیس کی …
Read More »ایڈیشنل آئی جی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ذمہ دار افغانستان کو قرار دے دیا
کراچی(پاکستان امیج) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر میں اسٹریٹ کرائم کا ذمہ دار پڑوسی ملک افغانستان کو قرار دے دیا۔ شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی 2 بڑی وجوہات منشیات اوراسلحے کی دستیابی ہے منشیات اور اسلحے کا تحفہ ہمیں پڑوسی افغانستان نے دیا ہےدنیا میں کوئی ایسا ملک یا شہر نہیں جہاں اسلحہ کرائے پردستیاب ہو۔ ایڈیشنل آئی جی …
Read More »بارشیں کب سے شروع؟ لاہور، اسلام آباد سمیت شہروں کیلئے تاریخیں سامنے آ گئیں
لاہور (پاکستان امیج) ملک میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں 27 جنوری سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، مغربی ہوائیں 27 سے 31 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں پر …
Read More »صنم جاوید کو تینوں حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،مزید کس پی ٹی آئی رہنما کو ریلیف مل گیا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی اسیر رہنما صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے وکلا ءکے دلائل سننے کے بعد صنم …
Read More »
Pakistan Image