پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کینیڈا جانے کےخواہشمند نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کینیڈا کے ساتھ افرادی قوت بھیجنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور پاکستان ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن کے مابین افرادی قوت کینیڈا بھجوانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے، ایم او یو پردستخط کی تقریب …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اختیارات تفویض کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ ڈے پر کسی بھی جرم پر خود سزا تفویض کر سکیں گے۔

Read More »

گھریلو صارفین کیلئےسوئی سدرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ العمل، کم از کم بل اب کتنا ہوگا؟ جانیے

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں غیر فراہمی کے باوجود سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گھریلو صارفین کے ماہانہ نرخوں کا تخمینہ اور ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نان پروٹیکٹڈ صارف کو 150CM پر کم از کم 1 ہزار روپے فکسڈ چارج یا زیادہ سے زیادہ …

Read More »

سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار یدتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالٰہی کو صوبائی حلقہ پی پی 32 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے …

Read More »

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ 5حلقوں کیلئے 5اکاؤنٹس کھولے جائیں؟جسٹس اطہر من اللہ کا پرویز الٰہی کے کاغذات پر آر او کے اعتراض پر استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں ابھی تک ریٹرننگ افسر کا مکمل آرڈر بھی نہیں ملا، اعتراض تھا کہ ہر انتخابی حلقے میں انتخابی خرچ کیلئے الگ اکاؤنٹ نہیں کھولے گئے،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ قانون میں کہاں لکھا ہے کہ 5حلقوں کیلئے …

Read More »

انوار الحق کا چینی وزیراعظم کو خط، قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھتے ہوئے 2 ارب ڈالر قرض کو رول اوور کرنے کی درخواست کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض مؤخر کرنے کی درخواست کی جبکہ چین کی جانب سے 2 ارب …

Read More »

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پی پی 19سے پی ٹی آئی رہنما عارف عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔عدالت نے کہاکہ درخواست گزار نے 2فوجداری مقدمات میں ضمانت کیلئے کسی عدالت سے رجوع نہیں کیا،درخواست گزار نے دونوں مقدمات کا کاغذات نامزدگی میں بھی ذکر نہیں کیا،آر …

Read More »

الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کیسے محروم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، بغیر قانون کسی کو کیسے محروم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے علیحدہ علیحدہ کیسز کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ …

Read More »

پٹرول 7 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ 31جنوری سے 15فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول کی قیمت 83ڈالر سے بڑھ کر 89ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ …

Read More »

پی ٹی آئی نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہی ہے، فیصل واوڈا

لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے اس کی وجوہات ہیں، انھوں نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا میرا والد میرا منشور نہیں لکھ سکتا ، عرفان صدیقی میری اولاد کا منشور …

Read More »