پاکستان

سیاسی جماعت کے امیدوار کی گاڑی پر گولیاں برسا دی گئیں

میرپور خاص (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میر پور خاص میں گولیاں برسا دی گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سید ذوالفقار شاہ پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی کی نشست کیلئے حلقہ پی ایس 46 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، میرپور خاص میں وہ اپنی گاڑی پر محو سفر …

Read More »

رات 12 بجے کے بعد کوئی بھی شخص کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لے، اعلامیہ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے گا، انتخابی عمل تک میڈیا پر ہر قسم کے پول …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا،عدالت نے ایف آئی اے سائبر کرائم اور انسداد دہشتگردی ونگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی ایف …

Read More »

سونے کے قیمت میں اضافہ، ریٹ کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی (پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے تک پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ …

Read More »

بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں کتنی نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا ؟

کراچی (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں 100فیصد نشستیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کا دعویٰ ہے کہ وہ پنجاب میں 100نشستوں سے بہت آگے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں 100 فیصد …

Read More »

اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی،گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری یکم جنوری سے دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پنجاب، کے پی کے گیس صارفین کیلئے ٹیرف میں اوسطاً 35.13فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی، سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کیلئے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس …

Read More »

پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے بلے کا نشان واپس لینے کے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی،درخواست بیرسٹر علی ظفر کی جانب سے دائر کی گئی ، درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت ہائیکورٹ میں …

Read More »

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ حکام کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے …

Read More »