سونے کے قیمت میں اضافہ، ریٹ کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی (پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے تک پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 2028 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *