پاکستان

شب معراج ملک بھر میں آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہو (پاکستان امیج) رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گی۔دنیا نیوز کے مطابق شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا،یہ واقعہ ہجرت …

Read More »

پاکستان میں عام انتخابات ، عمران خان کے بیٹوں نے بھی پارٹی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ملک میں عام انتخابات کے موقع پر جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں جبکہ ان کی جماعت کے اکثر امیدار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں تاہم ایسی صورتحال میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے سوشل میڈیا پر بیٹوں سلمان اور قاسم کی انتہائی دلچسپ تصویر شیئر …

Read More »

تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عامر مغل کی دہشتگردی کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عامر مغل کی دہشتگردی کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظورکرلی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2لاکھ روپے مچلکوں کے عوض 10روزہ عبوری ضمانت منظور کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست پر سماعت کی،عامر مغل اسلام آباد سے این اے …

Read More »

آنے والی حکومت کو بہت سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،مصدق ملک بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک کو بااختیار وزیراعظم کی ضرور ت ہے جو قومی امنگیں پوری کرے، (ن) لیگ انتخابات جیتی تو وزیراعظم بااختیار ہوں گے، آنے والی حکومت کو بہت سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، چھوٹی جماعتیں ساتھ آتی ہیں تو انہیں کسی پارٹی کے نہیں ملک کے …

Read More »

انتخابات سے قبل بلوچستان میں دھماکے، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )نگران وزیراعظم نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان سنے واقعات کی رپورٹ طلب کر لی ہے …

Read More »

نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے:خورشید شاہ

سکھر (پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ جیونیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا سکتا ہے ،آصف علی زرداری نے ہی 2014 …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں نرسری، آئی آئی چند ریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا، صدر اور ایم اے جناح روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ بلوچستان کے شہر زیارت میں ہلکی برفباری ریکار ڈ کی …

Read More »

ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) کل ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تمام پریذائیڈنگ افسران کو ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے پولنگ مٹیریل جس میں بیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی میں پولنگ اسٹیشنز پر بھجوایا جارہا ہے۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق …

Read More »

پیپلزپارٹی نے پندرہ سال کراچی کو لوٹ کر معیشت کو تباہ کردیا، خالد مقبول

کراچی(پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ظالموں کا دور ختم اور مظلوم و محکوم عوام کی حکمرانی کا دور شروع ہورہا ہے۔ کراچی شہر کا قطرہ قطرہ گلی گلی محلہ محلہ کراچی والوں کو لوٹ رہا ہے۔ 8 فروری کی شب انشاء اللہ ایم کیوایم پاکستان نماز شکرانہ ادا کرے گی۔ ان …

Read More »

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے جدید ٹیکنالوجی، ماڈرن ڈیوائس استعمال کرنیکا حکم

کراچی(پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر تفتیشی افسران کو جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیوائس کا استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کیا اقدامات کیے ہیں؟ تفتیشی افسر …

Read More »