لاہور(پاکستان امیج) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چودھری پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر گواہوں …
Read More »پاکستان
انتخابی مہم کا آج آخری روز، ملک بھر میں بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان کی ترسیل مکمل
لاہور(پاکستان امیج) 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمپین کا آج آخری روز ہے، رات 12 بجے تک تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے …
Read More »علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کر والی ہے، کچھ دیر بعد ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کیے جائیں گے۔ علیمہ خانم وکیل شیراز …
Read More »ملکی خود مختاری کی خلاف ورزی پر بھرپور فوجی طاقت سے جواب دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی / مظفر آباد(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، پاکستان کی خود مختاری کی خلاف وزری اور کسی بھی قسم کی جارحیت پر بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و …
Read More »پانچ سال میں کراچی کا نقشہ بدل دیں گے،بلاول بھٹو
کراچی (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام ہمیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی تمام نشستیں جتوائیں ، ہم 5سال میں کراچی کا نقشہ بدل دیں گے،کراچی میراگھر ہے، میں اس کا خیال رکھنا چاہتا ہوں۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کی ریلی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں سے ہو کر …
Read More »چوہدری نثار کے 7 کارکنوں پر مقدمہ درج
راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی کے تھانہ چکری میں سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار کے 7 کارکنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقامی اخبار ’’روزنامہ جنگ ‘‘کے مطابق چوہدری نثار کے کارکنان کے خلاف مقدمہ مسلم لیگ ن کے کارکن تنویر حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل …
Read More »حکومت نے گزشتہ 6 ماہ میں عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں کتنا پیسہ اکٹھاکیا ؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے لیکن گزشتہ 6 ماہ کے دوران حکومت نے عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 472 ارب روپے وصول کیئے جو کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران وصول کی جانے والی لیوی سے 166 فیصد زائد ہے ۔ نجی ٹی وی “سماء …
Read More »آزاد امیدوار وں کی تعداد 169ہو جاتی ہے تو پھر وہ کیا کر سکتے ہیں۔۔۔؟کنور دلشاد نے اہم انکشاف کر دیا
لاہور(پاکستان امیج ) آزاد امیدوار وں کی تعداد 169ہو جاتی ہے تو پھر وہ کیا کر سکتے ہیں۔۔۔؟ اس حوالے سے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد کا کہنا ہے کہ اگر آزاد امیدوار وں اور ان کے ہم خیال امیدواروں کی تعداد 169ہو جاتی ہے تو …
Read More »مسلح افواج کا کشمیریوں کے عزم اور جدوجہد کو خراج تحسین
راولپنڈی(پاکستان امیج) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مسلح افواج کی جانب سے بھی کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ کشمیری قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، کشمیر …
Read More »انتخابات کے روز 8 فروری کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے صورتحال واضح کر دی
لاہور(پاکستان امیج )ملک میں سردی کی نئی لہر کا آغاز بارشوں کے باعث ہو چکا ہے اور اب عوامی توجہ کا مرکز ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے جارہے الیکشن ہے کہ آیا اس دن موسم کیسا رہے گا تو اس معاملے پر محکمہ موسمیات نے موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف …
Read More »
Pakistan Image