پاکستان

یوم کشمیر: صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(پاکستان امیج)یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت اور نگران وزیراعظم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جموں کشمیر کا حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر پر اپنے قبضے کو مستحکم کرنے کی کوشش …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر پر دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی

اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلیاں، سیمینار اور خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس سلسلہ میں اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک …

Read More »

بھارتی قبضے کو 76 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ بھارت نے آج سے 76 برس پہلے زبردستی مقبوضہ کشمیر پر تسلط قائم کیا، 76 سال گزرنے کے بعد بھی بھارت کی مظلوم کشمیروں کیخلاف ظالمانہ اور غیر انسانی کارروائیوں …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان؛ تھانہ چودھوان پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج) تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا، دہشت گردوں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری …

Read More »

تاجربرادری کو انتخابات، اگلی حکومت سے استحکام کی امیدیں

کراچی(پاکستان امیج) تاجربرادری نے انتخابات کے بعد آنے والی حکومت سے استحکام کی امیدیں لگا لیں۔ تاجر برادری میں امید پیدا ہوئی ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات طویل غیر یقینی صورتحال کو ختم کر دیں گے، اس حقیقت سے قطع نظر کہ کوئی بھی سیاسی جماعت یا جماعتیں حکومت بنائیں گی۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ کمزور …

Read More »

وعدہ کرتے ہیں غریب عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کریں گے، آپ وعدہ کریں بلاول کا ساتھ دیں گے، آصفہ بھٹو کا عوام سے خطاب

رحیم یار خان (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وعدہ کرتے ہیں غریب عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کریں گے، عوام وعدہ کریں بلاول کا ساتھ دیں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ …

Read More »

کیا آپ کو کبھی محبت ہوئی ہے، بلاول نے کیا جواب دیا؟

لاہور (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی نے محبت ہونے اور شادی سے متعلق سوالات پر دلچسپ جواب دیئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایک انٹرویو کے دوران محبت سے متعلق کہنا تھا کہ محبت تو ابھی آگے جا کر ہونی ہے۔ سر پر سہرا سجانے سے متعلق پوچھا گیا تو بولے کہ قوم میرا …

Read More »

جہانگیر ترین نے کس کو اپنا لیڈر کہہ دیا؟ وزیراعظم بنانے اور ساتھ کام کرنے کا بھی اعلان

ملتان (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ اس مرتبہ حکومت بنے گی تو نوازشریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں ان کے ساتھ کام کروں گا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت بہتر ہو گی تو عوام ترقی کریں …

Read More »

اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی، سعد رفیق

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنم اور سابق وفاق وزیر خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی،ن لیگ کو حکومت ملی تو نواز شریف سب پارٹیوں کو اکٹھاکرکے روڈ میپ طے کرینگے۔ لیگی رہنما کا کہناتھا کہ آپس کی دشمنی کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، …

Read More »