اسلام آباد(پاکستان امیج) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی نے گاڑیوں کی عارضی درآمد کی اجازت سے متعلق امپورٹ پالیسی آرڈر2022 …
Read More »پاکستان
پیپلزپارٹی سے پاور شیئرنگ کے سوال پر شہباز شریف کا جواب بھی آگیا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پی پی سے پاور شیئرنگ کے سوال پر جواب میں کہا کہ مجھے کوئی ٹرم نہیں چاہیے، صرف پاکستان کی خوشحالی چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عام انتخابات کےبعد الیکشن کمیشن پر بہت الزامات لگائے گئے ہیں، دھاندلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے الزامات …
Read More »آصف زرداری نے بلوچستان سے کن رہنماؤں کوآصف زرداری نے بلوچستان سے کن رہنماؤں کواسلام آبادطلب کیا، ملاقات کب ہو گی ؟ جانیےاسلام آبادطلب کیا، ملاقات کب ہو گی ؟ جانیے
کوئٹہ(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کیلیے صوبائی قیادت کو وفاقی دارالحکومت میں طلب کر لیا ہے ۔ خبر رساں ادارے “پی پی آئی ” کے مطابق جن رہنماؤں کو اسلام آباد طلب کیا گیا ہے ان میں میر چنگیز خان جمالی،روزی خان کاکڑ اورچیف آف جھالاوان …
Read More »پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے پہلے دن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے پہلے دن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،پنجاب سےسی ای سی ارکان انتخابی نتائج پر پھٹ پڑے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اراکین سی ای سی کاکہناتھا کہ پنجاب کی نشستوں پر ڈاکا ڈالا گیا،جو منتخب ہوئے وہ تو دوڑ میں ہی نہیں تھے۔ ذرائع …
Read More »زائد نشستوں کا معاملہ ؛ علیم خان اور مریم نواز کی جانب سے کونسی نشست چھوڑنے کا امکان
لاہور(پاکستان امیج)انتخابات میں ایک سے زائد نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان عبدالعلیم خان کی جانب سے پی پی 149جبکہ مریم نواز کی جانب سے این اے 119کی نشست چھوڑنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا این اے 117کی سیٹ برقرار رکھنے کا امکان …
Read More »نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے،خورشیدشاہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے، وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف یا ایاز صادق متبادل امیدوار ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نہیں توڑنا چاہئے،پیپلزپارٹی کسی اور …
Read More »خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اعلان کردیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطاق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ مسلم لیگ ن، …
Read More »(ن) لیگ نے کیا آفر کی ،وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں یا نہیں ؟ بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پیپلز پارٹی کی قیادت نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت میں حصہ دینے کی تفصیلات نہیں بتائیں۔سینٹرل ایگریکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو نے کی، آصف علی زرداری صرف کچھ دیر اجلاس میں شریک رہے۔(ن) لیگ نے کیا آفر کی ،وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں یا نہیں ؟چیئرمین پیپلز …
Read More »الیکشن کمیشن نے این اے 128پر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 128پر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی عذرداری کی 2درخواستوں پر سماعت ہوئی،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ این اے 128میں رات 10بجے …
Read More »اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رجوع کیا لیکن …
Read More »
Pakistan Image