اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رجوع کیا لیکن اجازت نہیں ملی،عدالت سیاسی و قانونی مشاورت کیلئے ملاقات کے احکامات جاری کرے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *