پاکستان

تحفظات ہمیں بھی ہیں, نواز شریف نےلیگل ٹیم تشکیل دیدی ، ٹیم کیاکرے گی ؟ اعظم نذیر تارڑ نے بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تحفظات ہمیں بھی ہیں لیکن ہم نے مینڈیٹ کو تسلیم کیا, نواز شریف نےلیگل ٹیم تشکیل دیدی ہے ۔لیگل ٹیم کیاکرے گی ؟اس حوالے سے “جیو نیوز ” کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کو انتخابی نتائج …

Read More »

مستقبل کی سیاسی حکمت عملی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

لاہور(پاکستان امیج)مستقبل کی سیاسی حکمت عملی طے کرنے کیلیے مولانا فضل الرحمٰن نے جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔اجلاس 18 فروری کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں انتخابات کے نتائج کے بعد کی صورتحال زیر بحث آئے گی۔ “جنگ ” کے مطابق مرکزی ترجمان اسلم غوری نے …

Read More »

پیپلز پارٹی کی ’’سی ای سی‘‘ کا اہم اجلاس آج طلب ، زرداری اور بلاول مشترکہ صدارت کرینگے، بڑے فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں بڑے فیصلے ہونے جا رہے ہیں ، یہ فیصلہ بھی ہو گا کہ اتحادی حکومت کا حصہ بنا جائے یا طاقتور اپوزیشن کی جائے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں …

Read More »

آئندہ 3ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع، درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد( پاکستان امیج) آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے اور اس سلسلے میں وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا جائے گا، اس سے صارفین پر 82ارب …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کو توقعات سے کم ووٹ کیوں ملے ؟ رانا ثناء اللہ نے وجہ بتا دی

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کو توقعات سے کم ووٹ کیوں ملے ؟ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے اس کی وجہ بتا دی ۔ “جیو نیوز ” سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ک ہمیں توقعات سےکم ووٹ ملے جس کی پہلی وجہ مہنگائی ہے جبکہ ہم اس کے ہم ذمہ دار نہیں، لیکن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے کچھ حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے کچھ حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں قومی اور پنجاب اسمبلی کے انتخابی نتائج سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے این اے 53اور این اے 56راولپنڈی میں حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک …

Read More »

‘انتخابات کے نتائج کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے ‘حافظ نعیم الرحمان کا احتجاجا سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پاکستان امیج )جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پی ایس 129 کی سیٹ احتجاجا چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی نتائج کا فرانز ک آڈٹ کروانے اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیاہے ۔ حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے ،مطالبہ …

Read More »

الیکشن کمیشن : پولیس افسرکوتھپڑمارنے پرفردوس عاشق سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ میں نے تھپڑ نہیں مارا، جس پر ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ میڈم کی ویڈیو …

Read More »

الیکشن 2024، مریم نواز سمیت وہ 12 خواتین جو اپنے حریف مرد اُمیدواروں کو شکست دیکر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) انتخابات 2024میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سمیت چار سیاسی جماعتوں کی 12 خواتین اپنے مدمقابل مضبوط مرد اُمیدواروں کو شکست دے کر قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی ہیں، ان میں 5 خواتین پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد، 4 مسلم لیگ ن، 2 پیپلز پارٹی اور ایک کا تعلق ایم کیو …

Read More »

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین جماعت اسلامی میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں؟ بیرسٹر گوہر کی وضاحت

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ جیو نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران گوہر خان نے کہا کہ اپنی پوزیشن پر سمجھوتے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھیں گے، قومی اسمبلی میں اپنی جماعت بنانے کے بجائے …

Read More »