پاکستان

رانا ثناءاللہ کے ڈیرہ پر حملہ، توڑ پھوڑ،آفس تباہ کرنے اور ہوئی فائرنگ پر36 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (پاکستان امیج )فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کے ڈیرہ پر حملہ کرنے کے الزام میں 36 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔سما نے بتایا کہ ایف آئی آر کے مطابق سمندری روڈ پر 9 فروری کو رات ساڑھے 9 بجے کے قریب ملزمان ڈیرہ پر آئے اور رکشہ پر ڈیک اونچی آواز میں چلانا …

Read More »

روپیہ مہنگا، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آ باد(پاکستان امیج )ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے،انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر279 روپے33 پیسے پربندہوا تھا۔

Read More »

سندھ کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟نام سامنے آ گئے

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبے میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے اب وزیراعلیٰ کے ناموں پر غور شروع کر دیاہے جس سلسلے میں چار نام پر غور کیئے جانے کی خبریں گردش میں ہیں لیکن بلاول بھٹو زرداری ایک مرتبہ پھر سے مراد علی شاہ کے حق میں ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پیپلز پارٹی …

Read More »

بلوچستان میں حکومت سازی،چیئرمین سینیٹ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کی حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔

Read More »

مفرور یوٹیوبر نے ہمارا پلیٹ فارم ہائی جیک کرلیا تھا، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی (پی ای ایس ایس) نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں ان کے پلیٹ فارم کو ایک ریٹائرڈ افسر اور مفرور یو ٹیوبرنے ہائی جیک کر لیا تھا۔ پی ای یس ایس کے عہددیداروں نے  پریس کانفرنس کے دوران ریٹائرڈ میجر عادل راجا کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ سابق افسر …

Read More »

’نوازشریف کو وزیراعظم کیوں نہیں بنایا؟‘ کئی ورکرز نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم جبکہ مریم نواز …

Read More »

’بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے‘، پیچھا کرنے والی پولیس پی ٹی آئی کی پہرے دار بن گئی

(پاکستان امیج)مہینے یا سال پہلے نہیں بلکہ عام انتخابات کے اگلے ہی دن یعنی 9 فروری کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان مبینہ دھاندلی کے خلاف جب شانگلہ کی سڑکوں پر نکلے اور احتجاجی دھرنا دیا تو پولیس نے ان کے خلاف کارروائی میں دیر نہیں لگائی اور آنسو گیس و لاٹھی چارچ کیا جس سے 3 …

Read More »

شجاعت حسین کے گھر ہونے والے اجلاس میں پارٹی قائدین کی آپس میں کیا بات چیت ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ شب حکومت سازی کیلئے بننے والے ‘الائس ‘ نے ن لیگ کو وزارت عظمیٰ کا ووٹ دینے کا اعلان کر دیاہے لیکن اس سے قبل چوہدری شجاعت کے گھر ہونے والی ایک ہنگامی میٹنگ میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارٹی قائدین کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی بھی منظر عام پر آ گئی ہے ۔ …

Read More »

پروٹیکٹڈ،نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں آج اضافے کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پروٹیکٹڈ،نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں آج اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق گیس قیمتوں میں اضافے سے تمام صارفین پر 204ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں 100روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا …

Read More »

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

کراچی (پاکستان امیج) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں پی پی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں بھر پور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ایم کیوایم ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم نے پی پی کے خلاف مربوط حکمت عملی کے لیے جلد جی …

Read More »